دہلی اردو اکادمی کی جانب سے 917 مرد و خواتین اردو اساتذہ کی بھرتی کی جارہی ہے۔ اگر آپ خواہش مند ہیں تو آن لائن عریضہ کرسکتے ہیں۔ آن لائن عریضہ کی آخری تاریخ 3 جولائی ہے۔
عریضہ کسطرح کرنا ہے؟ کیا شرائط اور کتنی تنخواہ ہے ؟ یہ تمام تفصیلات نیچے دیئے گئے فارم پر موجود ہے۔



Please do not enter any spam link in the comment box.