Type Here to Get Search Results !

مسجد عمر فاروق کے اندر اذان کے معاملے پر کٹر سے حملہ


 مالیگاؤں( شکیل پترکار) آزاد نگر پولس اسٹیشن میں عثمان آباد کا رہنے والا 40 سالہ فریادی مدثر احمد محمد الیاس سے سنگین شکایت کی کہ آزاد نگر کے ملزم مسجد عمر فاروق کے خطیب و امام حافظ اعجاز شیخ  منظور ، فیضان ،مجاہد،کارپوریشن کے گھر پٹی کارکن مجّو(پورا نام معلوم نہیں) کے علاوہ اور ایک ساتھی نے مل کر فریادی کو مسجد عمر فاروق کے اندر اذان کے معاملے میں جبری تنازعہ پیدا کیا اور فریادی پر کٹر سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ اس پاداش میں فریادی کی شکایت پر آزاد نگر پولس اسٹیشن کے تھانہ دار نے قلم 324/39/506/323/34/2021  کے تحت معاملے کا قانونی اندارج مکمل کیا۔ آگے کی قانونی کاروائی پولس نائک بلہ نمبر 1510 گروڑ کے سپرد کیا۔ 


 مقدس ماہ رمضان میں وہ بھی مسجد میں اذان کو لے کر مارپیٹ اور کٹر سے حملہ کیا شرمناک نہیں ہے؟ مسجدوں میناروں اور مذہبی شہر میں مسجد کے اندر ماہ رمضان، صبر کے مہینے میں اس طرح کا واقعہ کیا شہر بدنامی کا سبب نہیں؟


مالیگاؤں( شکیل پترکار) آزاد نگر پولس اسٹیشن میں عثمان آباد کا رہنے والا 40 سالہ فریادی مدثر احمد محمد الیاس سے سنگین شکایت کی کہ آزاد نگر کے ملزم مسجد عمر فاروق کے خطیب و امام حافظ اعجاز شیخ  منظور ، فیضان ،مجاہد  کے علاوہ اور ایک ساتھی نے مل کر فریادی کو مسجد عمر فاروق کے اندر اذان کے معاملے میں جبری تنازعہ پیدا کیا اور فریادی پر کٹر سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ اس پاداش میں فریادی کی شکایت پر آزاد نگر پولس اسٹیشن کے تھانہ دار نے قلم 324/39/2021  کے تحت معاملے کا قانونی اندارج مکمل کیا۔ آگے کی قانونی کاروائی پولس نائک بلہ نمبر 1510 گروڑ کے سپرد کیا۔ 


 مقدس ماہ رمضان میں وہ بھی مسجد میں اذان کو لے کر مارپیٹ اور کٹر سے حملہ کیا شرمناک نہیں ہے؟ مسجدوں میناروں اور مذہبی شہر میں مسجد کے اندر ماہ رمضان، صبر کے مہینے میں اس طرح کا واقعہ کیا شہر بدنامی کا سبب نہیں؟

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

#codes