Type Here to Get Search Results !

میں بھی شیخ آصف اور شیخ رشید کے کاموں پر انکوائری لگاؤں گا : مفتی اسماعیل قاسمی

 









مالیگاؤں کے MLA مفتی اسمعیل صاحب کا ایک بیان آج کل  اخبار اور سوشل میڈیا پر کافی گشت کر رہا ہے  

کہ آصف شیخ نے میرے کام کا RTI  مانگا ہے  

اور کدھر کتنا پیسہ خرچ ھوا ان سب باتوں کی inqurey لگا رہے 

 تو میں بھی آصف شیخ 

اور رشید شیخ کی inqurey  لگاؤں گا کہ انکا فنڈ کدھر کتنا خرچ ہوا  ؟

اسکا مطلب کیا؟ 

آصف شیخ نے غلط کام کیا تو جب آپ خاموش کیوں تھے ؟

آپ نے غلط کو جب ہی کیوں اجاگر نہیں کیا ؟

کیا آپ اس لئےخاموش 

تھے کہ آصف شیخ اور 

رشید شیخ نے جو غلط کام کیا اس پر آپ خاموش رہیں گے تو آپکے غلط کام پر آصف شیخ اور شیخ رشید خاموش رہیں گے ؟


شہر کی سیاست اب لگتا ہے صرف فرضی بل پاس کرنے پر لگی ہے۔  

تب ہی تو روڈ گٹر بن نہیں رہی اور بل نکلتا جا رہا ہے۔  

450 کروڑ کارپوریشن کا بجٹ 

500 کروڈ  کا MLA  صاحب کام کرا سکتے !

اور مالیگاؤں صرف 100 کروڑ میں سنگاپور 

بن سکتا ہے!

لیکن 

دونوں ،صرف شہر کو پاگل بنا رہے ہیں۔

غور  کریں شہریان کو  صرف اور صرف  دکنی مومن، زندہ باد مردہ باد عا لم ،جاہل کی  باتوں میں الجھا کر رکھ دیا گیا ہے۔


فقط

مالیگاؤں کے حال سے پریشان ایک شہری

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

#codes