مالیگاؤں سـیڪـولـر فرنٹ کے پرچم تـلـے سماجوادی پارٹی اور انڈین سـیڪـولر لارجـسـٹ اسمبلی آف مہاراشـٹـر کا پہلا انتخابی سنسنی خیزجـــلــســــہ عـــــام مـورخـہ 5 جــنــوری بروز پـیـرشـام 7 بـجـے تا رات 10 بـجـے تک خیابان نـشـاط چوک پر منعقد ہوگا.
مالیگاؤں کارپوریشن کا ہونے والا الیکـشـن پچھلے کچھ الیکشن سے مختلف کیوں ہیں ؟
کیوں سیکولر فرنٹ کے امیدواروں کی کامیابی اس شـہــر کے تحـفـظ و ترقی کی ضـمـانـت ہے ؟
اسلام پورہ نـیـا پـورہ قلعہ اسـلام آبـاد جیسے دیندار عـلمـی علاقوں سے مخالفین کی جانب سے سـمـاج دشمن عـنـاصـر کو امـیـدوار دینا سیاسی منافـقـت کیوں ہے؟
سلـجـھـے ہوئے لوگوں کے وارڈ سے ایسے امـیـدوار کیوں دیے گئے جن سے عـوام برسوں سے نالاں ہیں؟
اپنے وفـاداروں پر اپنی اولاد کو ترجـیـح کیوں دی گئی ؟ ان سبـھـی سوالات کے جوابات جلسہ عام سے دئے جائیں گے
: مقررین خصوصی:
آصـف شـیـخ رشید صاحب
محمد مستـقـیـم ڈگنیٹی
▪️فرقہ پرستوں کو اقتدار سے دور رکھنے کے لئے امڈتے ہوئے سیلاب کی طرح شرکت کرے اور سیکولر فرنٹ کے ساتھ اپنی سیاسی بیداری کا ثبوت پیش کریں
منجانب :- صدر و اراکین و عہدے داران مالیگاؤں سیکولر فرنٹ


Please do not enter any spam link in the comment box.