Type Here to Get Search Results !

اللہ کا کرشمہ۔ حافظ لڑکی لڑکا بن گیا

 پاکستان میں ایک حیران کردینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک حافظہ و عالمہ لڑکی لڑکا بن گئی۔ اس واقعہ سے ہر کوئی حیران ہے۔ پہلے اس لڑکی کا نام طاہرہ نسیم تھا لیکن اب اس کا نام عبداللہ ہے۔

    یاد رہے کہ عبداللہ کے والد کو سات بیٹیاں ہیں کوئی بیٹا نہیں تھا ۔ لیکن اللہ کی قدرت کے آگے سب حیران ہے کہ اس سات میں سے ایک لڑکا بن گیا جو کہ اب ایک مسجد میں امام و خطیب ہے۔ 


اس واقعہ کی مکمل معلومات کے لئے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

https://youtu.be/OEcvJS76APk

 اس واقعہ سے گاؤں کے سبھی لوگ حیران ہیں تو وہی دوسری جانب مبارکبادیں کا سلسلہ بھی ہے۔ اللہ کے اس کرشمہ سے عبداللہ کے والدین بھی بہت خوش ہیں۔ عبداللہ نے بتایا کہ میں اب پہلے سے زیادہ خوشی محسوس کررہا ہوں۔ کیونکہ اب میں کہیں بھی آ جا سکتا ہوں اور دین کی تبلیغ بھی کرسکتا ہوں۔
 یاد رہے کہ عبداللہ کو خاص جگہ پر درد اٹھا تو اس کے ڈاکٹر کو بتایا گیا اور پھر وہ لڑکا بن گیا ۔ عبداللہ نے اپنے چہرے کو سنت رسول سے بھی سجا رکھا ہے۔ اور وہ ایک مسجد میں امامت کے فرائض انجام دے رہا ہے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

#codes