Type Here to Get Search Results !

غازہ نے اسرائیل پر دو سو سے زائد میزائل اور ڈرون سے حملہ کردیا

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان چھڑی جنگ میں غازہ نے اب اسرائیل پر ڈرون سے حملہ کردیا ہے۔ یاد رہے کہ بروز جمعرات 13 مئی کو صبح سے ہی اسرائیل غازہ پر راکٹ اور ہوائی حملے کررہا تھا جس میں غازہ کا شدید نقصان بھی ہوا ہے۔ اسی کی جوابی کارروائی کرتے ہوئے آج غازہ نے بھی اسرائیل پر ڈرون سے زبردست حملے کئے ہیں۔ 


جس وقت اسرائیل حملہ کررہا تھا تب غازہ کی جانب سے یہ بیان دیا گیا تھا کہ اسرائیل پر حملہ کرنا ہمارے کوئی مشکل نہیں ہے۔ غازہ کے القاسم گروپ نے مزید یہ بھی کہا تھا کہ اگر ہم ہر حملے کی جوابی کاروائی کرنے لگ جائیں تو ہمارے لئے کوئی حد نہیں ہوگی۔ اس بیان کے کچھ ہی وقت کے بعد غازہ نے اسرائیل پر دو سو سے زائد میزائلوں سے حملہ کردیا۔


اس معاملے کی مکمل تفصیل کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں 



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

#codes