Type Here to Get Search Results !

اگر آپ کے پاس بھی ہے دو روپئے کا یہ سکہ ، تو آپ گھر بیٹھے بن سکتے ہیں لکھ پتی

 


اس طرح کا کوئی بھی سکہ آپ کے پاس ہے تو اسے فروخت کرنے کیلئے سب سے پہلے آپ کو کوئیکر ڈاٹ کام کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کرانا ہوگا ۔ معلوم ہوکہ بھارتیہ ریزرو بینک نے حال ہی میں پرانے نوٹوں سکوں کی آن لائن خریدوفروخت معاملے میں ایک وارننگ نوٹس جاری کیا ہے ۔ اگر آپ کو بھی پرانے زمانے کے سکوں کو جمع کرنے کا شوق ہے تو آپ خوش ہو جائیں ۔ آپ کا یہ شوق آپ کو لکھ پتی بنا سکتا ہے۔  کیونکہ اب پرانے سکے اور پرانی نوٹ ، بند ہوچکی کرنسی اور اسپشل نوٹ اور سکوں کی آن لائن مارکیٹ میں زیادہ ڈیمانڈ دیکھی جارہی ہے ۔ دراصل آپ کی طرح ہی پرانے سکوں کو اکٹھا کرنے کے شوقین لوگ ان پرانے اور انوکھے سکوں اور نوٹوں کیلئے بھاری رقم دینے کو تیار رہتے ہیں ۔ اسطرح آپ کو دو روپئے کا یہ سکہ پانچ لاکھ تک کی رقم دلا سکتا ہے ۔ اور آپ گھر بیٹھے لکھ پتی بن سکتے ہیں ۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

#codes