Type Here to Get Search Results !

بریکنگ نیوز : ہماچل پردیش میں مسافروں سے بھری بس گری کھائی میں ، اموات کی اطلاع نہیں ، کئی افراد کے زخمی ہونے کی خبر



 سولن: ہماچل پردیش کے سولن کے بدی میں پٹہ- بروٹی والا سڑک پر ایک ایچ آر ٹی سی بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ بس میں 30-25 لوگ سوار بتائے جا رہے ہیں اور کئی زخمی ہیں۔ یہ بس جوہجڑی صاحب سے نالا گڑھ جا رہی تھی۔ اچانک تواز بگڑنے سے بس کھائی جا گری ہے۔ انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور آس پاس کے لوگ بھی زخمیوں کو نکالنے میں مصروف ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ ہماچل پردیش میں صبح سے بارش جاری ہے۔ زبردست بارش کے سبب بھی حادثہ ہونے کا خدشہ ہے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

#codes