Type Here to Get Search Results !

بریکنگ نیوز : سیکس ریکٹ چلانے والی مشہور اداکارہ کو پولس نے کیا گرفتار ، معاملے کی تحقیقات جاری



 ممبئی پولس کرائم برانچ نے 32 سالہ ایک ماڈل کو سیکس ریکٹ چلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ ماڈل کی پہچان ایشا خان کے نام سے ہوئی ہے ، پولس کی تحقیق میں یہ بات واضح ہوگئی کہ یہ ایک سیکس ریکٹ کا حصہ تھیں ، جس میں کچھ ٹی وی اداکارہ بھی شامل ہیں ، اسلئے پولس نے یہ بات واضح کی ہیکہ آئندہ کچھ دنوں میں دیگر فلمی اداکاراؤں کو بھی گرفتار کیا جاسکتا ہے ۔ 


معاملے کی تفصیلات میں بتایا گیا کہ ممبئی جوہو کے ایک لکژری ہوٹل میں کرائم برانچ کی جانب سے چھاپہ مار کروائی کی گئی تھی ، جس کے بعد یہ اداکارہ پولس کی گرفت میں آئیں ، پولس کے مطابق ، چھاپہ مار کاروائی کے دوران ایک ٹی وی اداکارہ اور ایک ماڈل کو وہاں سے بھاگنے میں کامیابی حاصل ہوئی ، مزید بتایا گیا یہ بھاگنے والے دونوں فرد ایک مشہور ٹی وی شو میں اپنی اداکاری کیا کرتے تھے ، کل صبح اسطرح کی ایک خبر ممبئی کے کسی اخبار میں نظر آئی ۔ 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

#codes