پاکستان کے چار ایسے بھائی جو بینائی سے محروم ہیں۔ لیکن چاروں نے اعلی تعلیم حاصل کی۔ اور آج اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔ کامیاب زندگی گذار رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والدین نے کبھی ہار نہیں مانی بلکہ ایک نارمل بچے کی طرح ہمارے ساتھ پیش آئے اور ہمیں اعلی تعلیم دلائی۔
ان چار نابینا بھائیوں کی حیران کردینے والی موٹیویشنل کہانی سنیئے ویڈیو کی زبانی
https://youtu.be/Cq-106BMYds

Please do not enter any spam link in the comment box.